the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی نے نوٹ کی منسوخی کے اپنے فیصلے کو صحیح قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ صاف ہندوستان کی طرح ہی ملک کی معیشت کو بھی صاف ستھرا بنانے کی یہ ایک بڑی مہم ہے جسے صحیح وقت پر شروع کی گئی ہے۔مسٹر مودی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں صدر کے خطاب پر لوک سبھا



میں شکریہ کی تجویز پر ہونے والی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا کہ ملک میں نقدی کی لین دین کی وجہ سے کالے دھن کی ایک متوازی معیشت پھل پھول چکی تھی۔اس کامکڑ جال ایسا تھا کہ وسائل کی کمی نہ ہونے کے باوجود غریبوں کو ان کا حق نہیں مل رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.